علم کا ٹینک

علم کا ٹینک شیخ صاحب کہتے ہیں : اپنے اندر علم کا ذخیرہ پیدا کرو اگر تمہارے اندر علم کا ذخیرہ نہیں ہوگا تو پھر خالی ٹینک سے صرف ہوا ہی باہر آنی ہے اور اس ہوا سے کوئی سیراب نہیں ہو سکتا ۔علم کا ذخیرہ کرنے کے لیے علم والوں میں بیٹھو ، کتابیں پڑھو ، اپنے شیخ صاحب کی صحبت میں بیٹھو اخلاص کے ساتھ ۔ انشاء اللہ تعالیٰ تمہارے اندر علم پھوٹنے لگے گا ۔ عقل کو تنقید سے فرصت نہیں عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ سید وجاہت علی نقشبندی