مُضارع کی گردان لامِ تاکید اور نونِ ثقیلہ کے ساتھ

ضرور اور ضرور ضرور

نونِ ثقیلہ (نونِ مُشدّد جو آخر میں آتا ہے نّ) اور نونِ خفیفہ (نونِ ساکن جو آخر میں آتا ہے نْ) کے قوانین بہت سارے ہیں جو عین سے عربی میں دیئے گئے ہیں۔ بس اتنا ضرور یاد رکھیں کہ ان کا ترجمہ ضرور اور لامِ تاکید کے ساتھ ہوں تو ضرور ضرور سے کیا جاتا ہے۔  بہتر ہے کہ ذیل کی گردان یاد کرلیں۔

ترجمہ
گردان
صیغہ
ضرور ضرور کرے گا وہ ایک مرد
لَيَفْعَلَنَّ
واحد
مذکر
غائب
ضرور ضرور کریں گے وہ دو مرد
لَيَفْعَلَانِّ
تثنیہ
ضرور ضرور کریں گے وہ سب مرد
لَيَفْعَلُنَّ
جمع
ضرور ضرور کرے گی وہ ایک عورت
لَتَفْعَلَنَّ
واحد
مؤنث
غائب
ضرور ضرور کریں گی وہ دو عورتیں
لَيَفْعَلَانِّ
تثنیہ
ضرور ضرور کریں گی وہ سب عورتیں
لَيَفْعَلْنَانِّ
جمع
ضرور ضرور کرے گا تو ایک مرد
لَتَفْعَلَنَّ
واحد
مذکر
حاضر
ضرور ضرور کرو گے تم دو مرد
لَتَفْعَلَانِّ
تثنیہ
ضرور ضرور کرو گے تم سب مرد
لَتَفْعَلُنَّ
جمع
ضرور ضرور کرے گی تو ایک عورت
لَتَفْعَلِنَّ
واحد
مؤنث
حاضر
ضرور ضرور کرو گی تم دو عورتیں
لَتَفْعَلَانِّ
تثنیہ
ضرور ضرور کرو گی تم سب عورتیں
لَتَفْعَلْنَانِّ
جمع
ضرور ضرور کروں گا /گی میں
لَأَفْعَلَنَّ
واحد متکلم (مذکرومؤنث)
ضرور ضرور کریں گے/گی ہم سب
لَنَفْعَلَنَّ
جمع متکلم(مذکرومؤنث )

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

گلزار نستعلیق فونٹس میں پوسٹ