اشاعتیں

ستمبر 1, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Mery Murshid (میرے مرشد)

تصویر
ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺎﺻﻞ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﯿﺪ ﺍﻟﺘﺠﺎ میرے مرشد ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﺛﻤﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻤﻨﺎ میرے مرشد   ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﺌﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻔﺮﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺍﮨﻨﻤﺎ میرے مرشد   ﺩﻝ ﻭ ﺩﻣﺎﻍ ﺳﮯ ﮨﺮ ﻧﻘﺶ ﻣﺤﻮ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﻣﮕﺮ ﺟﻮ ﺛﺒﺖ ﺭﮨﺎ ﺩﻝ ﭘﮧ ﻭﮦ ﭼﮩﺮﮦ میرے مرشد   ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺍﻭﺭ ﺁﺭﺳﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﻨﮕﮭﺎﺭ ، ﻣﯿﺮﺍ ﺁﺋﯿﻨﮧ میرے مرشد   ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﺷﮯ ﮐﺎ ﺗﻤﻨﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺑﮯ بہا میرے مرشد   ﻣﯿﺮﺍ ﻋﻼﺝ ﮐﺴﯽ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻋﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﻔﺎ میرے مرشد

جس سمت آگئے ہو سکّے بٹھا دیئے ہیں

تصویر
علمِ جعفر  :   آفس میں چائے کا وقت تھا۔ ہم چائے پی رہے تھے کہ کسی نے شیخ صاحب کو ایک پتلا سا رسالہ جس کا نام غالباً "جنتری " تھا دیا۔ آپ نے کھول کر سرسری سا دیکھا اس میں ایک مضمون علمِ جعفر سے متعلق تھا جس میں علم سکھایا نہیں گیا تھا بلکہ اس کے بارے میں صرف معلومات دی گئیں تھیں۔ شیخ کی توجہ اس طرف چلی گئی۔ بس پھر کیا تھا وہ رسالہ گھر لے گئے۔ پائنچے چڑھائے اور اتر گئے علمِ جعفر کے عمیق سمندر میں اور سمندر کی تہہ سے چن لیا ملکہ موتی۔ اور جب ملکہ موتی ہاتھ آجائے تو دوسرے موتی خود بخود ساتھ آ جاتے ہیں۔ پھر آپ نے ان موتیوں کو حفظِ مراتب کے تحت ایک لڑی میں پرویا۔