اشاعتیں

نومبر 24, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

قومی ترانے کی تقطیع

تصویر
قومی ترانے کی تقطیع : فاعلن فعول فاعلات پاک سر زمین شاد باد کشور حسین شادباد تون شا نعزم عالی شان ارض یاک ستان مرک زے یقین شاد باد پاک سر زمین کانظام قوت اخوت عوام قوم ملک سلطنت پای ند ہ تاب ندہباد شاد با دمنزل موراد پرچ مے ستار ہو ہلال رہبرے ترقی وکمال ترج ما نماضی شان حال ساُیہ خدایے ذوالجلال شیخ صاحب  قومی ترانے کی تقطیع  جو کچھ آپ نے سمجھایا تھا اس طرح کر دی ہے  ، غلطی کے لیے آپکی اصلاح چاہتا ہوں ۔ میرے محبوب وطن تجھ پہ ہو اگر ہو جاں یہ نثار میں یہ سمجھوں گا کہ ٹھکانے لگا یہ سرمایہ ء دھن سید وجاہت علی نقشبندی