اشاعتیں

جولائی 28, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Arabic Past Tense at a Glance

زمانۂ ماضی کا خلاصہ: اگر آپ اس کی اہمیت کو سمجھ سکتے ہیں تو یہ ایک چارٹ ہی بہت کافی ہے کلاس روم لیبل کی اہمیت کو سمجھانے کیلئے۔ یہاں صرف وہ چیزیں شیئر کی جائیں گی جن کے بغیر کلاس روم کا گزارا نہیں۔ اب آپ کے پاس یہ موبائل پر بھی دستیاب ہے۔ بہت سے طلبہ پی ڈی ایف سے الجھن محسوس کرتے ہیں۔ ان کیلئے بطور خاص

ایک اور آسانی

تصویر
سایہ بلاگ میں اوپر دائیں طرف عین ٹینگلمنٹ کی ایک تصویر لگائی گئی ہے۔ یہ تصویر فیس بک پر میری ڈسپلے پکچر بھی ہے۔ آپ جب اس تصویر پر کلک کریں گے تو نوری بلاگ پر پہنچ جائیں گے۔ نوری بلاگ پر بھی اسی جگہ یہی تصویر موجود ہے۔ اس پر کلک کرکے آپ واپس سایہ بلاگ میں پہنچ جائیں گے۔ امید ہے یہ آپشن آپ کیلئے میری ہی طرح بہت آسانی کا باعث ہوگا۔ امید ہے کہ یہ آپشن آپ کیلئے بھی میری ہی طرح بہت آسانی کا باعث ہوگا۔ اور اب آپ دونوں بلاگز سے مزید قریب ہو سکیں گے۔ 

سایہ میں اردو پوسٹیں کیسے کریں؟

تصویر
اردو میں پوسٹ کرنے کا لازمی طریقہ: 1.      سب سے پہلے اپنی پوسٹ کا لیبل اور ٹائٹل چنیں۔ اس کے بغیر ہرگز آگے مت بڑھیں۔ دراصل یہی چیز آپ کی پوسٹ اور تحریروں کو  ڈیٹا بیس بناتی ہے۔ اور آپ آسانی سے اپنی پوسٹ کو لیبل کی مدد سے ڈھونڈ سکتے ہیں۔  یاد رکھیں کہ پوسٹ کا ٹائٹل ایک لنک بناتا ہے۔ جب ٹائٹل ہی غائب ہوگا تو لنک کہاں سے بنے گا۔ 2.      پھر نئی پوسٹ کیلئے بلاگ ایڈیٹر میں پہلے سے موجود ہدایاتی ٹیکسٹ (جو اسی ٹیکسٹ سے ملتا جلتا ہے) کو ٹولز مینو کےلینگوئیج ایرو کی مدد سے دائیں طرف سیٹ کریں۔ یہ ایڈیٹر کو بتا دے گا کہ آپ کی پوسٹ اردو میں ہے۔ اگر ایسا نہیں کریں گے تو آپ کا ٹیکسٹ مختلف اوقات میں مختلف طرف الائن ہو سکتا ہے۔ 3.      پھر اسے جسٹی فائی کردیں۔  ٹولز مینو میں ٹیکسٹ الائن کے جو آپشن ہوتے ہیں (دائیں یا بائیں اور وسط وغیر) یہ ان میں سے سب سے آخری ہوتا ہے۔ اور متن کو سارے ٹیکسٹ بلاک میں یکساں پھیلا دیتا ہے۔ اس سے تحریر خوشنما معلوم ہوتی ہے اور منظم بھی۔ 4.      پھر پورے متن کو سیلیکٹ کرکے لکھنا شروع کریں۔  یعنی سیلیکٹ آل کریں اور اردو میں لکھنا شروع کردیں۔ اس سے پہ

Types of Heart (دل کی قسمیں)

دن: اتوار۔۔۔۔۔۔ تاریخ: 28 جولائی 2019 اتوار کے دن عربی کلاس کے سلسلے میں خواتین آستانے حاضر ہوتی ہیں۔ ہمارا عربی میں ٹاپک تھا 'ع' کلمہ، ع کلمہ پر تینوں حرکات آتی ہیں زبر، زیر اور پیش۔ حضرت نے اسے سمجھانے کے لیے ایک مثال دی، فرمایا جس طرح ع کلمہ تینوں حرکات کو قبول کرتا ہے اسی طرح انسانی دل بھی تین طرح کے ہوتے ہیں : پانی دل :   ایسا دل نرم ہوتا ہے ہر ایک جیز کو اپنے اندر شامل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جیسے پانی اپنے اندر ناپاکی کو بھی شامل کرلیتا ہے، حلال کو بھی، کیڑے کو بھی اور بیج کو بھی۔   پتھردل :   ایسا دل پتھر جیسا ہوتا ہے کسی چیز کو اپنے اندر شامل نہیں کرنے دیتا چاہے آپ اس پر پاکی ڈالیں یا ناپاکی، بیج ڈالیں یا پانی، یہ جیسا ہوتا ہے ویسا ہی رہتا ہے بالکل پتھرکی طرح سخت۔   مٹی دل:   یہ دل مٹی جیسا ہوتا ہے کچھ سخت بھی اور کچھ نرم بھی۔ مٹی کی نرمی پانی کو اپنے اندر جذب کرنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے اور اس کی سختی اپنے اندر رکھے گئے بیج کی بھی حفاظت کرتی ہے۔ فرمایا، ہمیں اپنا دل پانی اور پتھر جیسا نہیں بنانا بلکہ مٹی جیسا بنانا ہے۔ (حضرت صاحب جی

Become familiar with your "Saya Blog"

تصویر
"Saya Blog" Blog is a page of links with posts. See what is what in a blog page & blog post.

Post, Comment, React & Share (PCRS) in Saya

تصویر
سایہ بلاگ عنقریب سرچ پر دستیاب ہوگا: اس بلاگ کوجلد ہی گوگل سرچ پر ڈال دیا جائے گا۔ پھر آپ جو پوسٹ یہاں کریں گے وہ گوگل سرچ انجن پر ڈھونڈنے سے مل جائے گی اور دوسرے لوگ بھی اسے تلاش کے بعد پڑھ سکیں گے۔  اس لئے اس بلاگ کے تمام ایڈمن اور مصنفین کچھ نہ کچھ پوسٹ لازمی کریں تاکہ اندازہ ہو سکے کہ آپ بلاگر کے ماحول سے واقف ہوگئے ہیں اور ٹھیک سے پوسٹ کرسکتے ہیں۔  اس بلاگ کی ہر پوسٹ پر کمنٹ کرنا اپنا حق اور ری ایکٹ کرنا اپنا فرض سمجھیں۔ یہ لکھنے والوں کی بھی حوصلہ افزائی ہے اور پڑھنے والوں کیلئے دلچسپی کا سامان بھی۔ اب آپ اردو میں بھی خوبصورت کمنٹ کرسکتے ہیں کیونکہ نستعلیق فونٹس کو کمنٹس میں بھی ڈال دیا گیا ہے اور کمنٹ کا سائز بھی بڑا کردیا ہے۔ 

Responsibilities of a Saya Admin

تصویر
Saya Admins have some responsibilities; Ensure that no Saya post is without an appropriate label . Without labels, no post is allowed. Ensure that no Saya post is without any suitable title . Admins must react to every post. This is key of being an Admin.

Revolutionary Changes in Saya Theme Styles

تصویر
سایہ بلاگ میں انقلابی تبدیلیاں سایہ بلاگ کی بناوٹ میں انقلابی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں۔ نوری ری ایکشن: ایک نیا اضافہ ری ایکشنز میں نوری نام کا ایک ری ایکشن بڑھایا گیا ہے۔ جس پوسٹ سے محبت جھلکے اور دل میں سلسلے کے بزرگوں کی یاد تازہ ہوجائے، آپ اسے کلک کرسکتے ہیں۔ یا جو پوسٹ آپ کے دل و دماغ کے دریچے کھول دے، آپ کے اندر روشنی پیدا کردے، آپ کیلئے مذہبی طور پر مدد گار ہو، یا نیا خیال اور کانسیپٹ آپ کو ملے، اس کیلئے نوری ری ایکشن سیلیکٹ کیا کریں۔ ہر گیجٹ کے ساتھ لفظ سایہ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ 1.     بلاگ کو دو سے تین کالمز پر مشتمل کیا گیا ہے۔ 2.     بائیں طرف کے نئے شامل کردہ  کالم میں صرف ویورز کی تعداد، بلاگ کے لکھنے والے اور ای میل سے فالو  کرنے کا  لنک دیا گیا ہے۔ 3.     دائیں کالم میں سایہ آرکائیو، سایہ پوسٹ لیبلز اور سایہ پاپولر پوسٹس کو رکھا گیا ہے۔ 4.     پوسٹ شیئرنگ بٹن کے زوم سائز کو بڑھا کر دگنا کردیا گیا ہے۔ اور اسی کے ساتھ آپ کو شیئرنگ کی مکمل آزادی بھی دی گئی ہے۔ جہاں چاہیں اپنی پوسٹ کو شیئر کریں۔ بہتر