اشاعتیں

جون 26, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سایہ آسان ہوا

تصویر
سایہ آسان ہوا کیا آپ جانتے ہیں؟ اب آپ گوگل ڈاکیومنٹ کا مواد یہاں شیئر کرسکتے ہیں۔ اس کیلئے آپ کو صرف ایک بار یہ آسان اقدامات کرنا سیکھنا ہوں گے۔ گوگل پر کوئی نیا ڈاکیومنٹ کھولیں اور اسے پوسٹ کی طرح لکھ لیں۔ پھر فائل مینو کے "ای میل" پر کلک  کریں۔ اور پھر "ای میل دس فائل" پر کلک کریں اپنے سامنے نئی کھلنے والی  "پاپ اپ ونڈو" پر کلک کریں اور پھر ( Don't attach. Include content in the email. ) کے چیک باکس پر چیک مارک لگادیں۔  اوپر ای میل کے سینڈ ٹو  باکس میں سایہ بلاگ کا ای میل لکھیں۔ سایہ بلاگ جا ای میل ایڈریس یہ ہے، اسے کاپی پیسٹ کردیں (Saleemnoori.Saya@blogger.com)۔ پھر سینڈ کا بٹن دبادیں۔ پھر سایہ بلاگ پر آئیں اور پوسٹ کے ڈرافٹ کو اچھی طرح ایڈٹ کرنے کے بعد پبلش کردیں۔ آپ کی نئی اور خوبصورت بلاگ پوسٹ تیار ہے۔ اگر گوگل ڈاکس کے فونٹس یہاں نظر نہ آرہے ہوں تو "ایڈ مور فونٹس" پر کلک کرکے اپنی پسند کے ویب فونٹس شامل کرسکتے ہیں۔ یہ شامل کرنا بس ایک بار ہوگا۔ اس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ گوگل ڈاکس پر اپنی پوسٹ کی بہترین طریقے سے مشاطگی کرسکتے ہیں ا