اشاعتیں

Saya Featured post

عظمتِ قرآنِ کریم

تصویر
قرآن کی عظمت قرآنِ پاک عظیم ہے۔ اسے جس قدر عظیم سمجھو، یہ اس سے زیادہ عظیم ہے۔ اس سے جتنی محبت کرو، اتنا ہی اس کا فیض تمہاری جانب آتا ہے۔ کم عظمت کے ساتھ زیادہ قرآن پڑھنے سے بہتر ہے کہ بے پناہ عظمت رکھ کر کم پڑھ لیا جائے۔ اس کا فیض؛ اس کی عظمت اور ادب کے احساس کے ساتھ بندھا ہوا ہے۔ میں نے چوتھی کلاس میں آتے آتے ختمِ قرآن کر لیا تھا۔ جس وقت میں ناظرہ پر تھا، اس وقت بھی میرے اندر اس بات کی شدید تڑپ تھی کہ یہ جان سکوں کہ اس میں کیا پیغام لکھا ہے۔ در حقیقت قرآنِ پاک میں زیادہ تر کلمات وہ تھے جن کے معنی میں نہیں جانتا تھا، وہ میرے لئے بہت اجنبی تھے جیسے؛  أَحْبَارَهُمْ، أَخَرَقْتَهَا، أَسْتَخْلِصْهُ، اسْتَهْوَتْهُ، أَسْفَارِنَا، الْخَرَّٰصُونَ، سَوْءَٰتِهِمَا، سَيُصِيبُهُمْ، صَيَاصِيهِمْ وغیرہ۔ لیکن اس کے ساتھ ہی بہت سے ایسے کلمات بھی تھے جن کے معنی میں اس وقت بھی اچھی طرح سے جانتا تھا جیسے؛ رب العالمین، مالک، صراطِ مستقیم، کتاب، آخرت، رسول، عظیم، رعد، برق وغیرہ ۔ اگرچہ کہ آیات کا مفہوم تو واضح نہ ہوتا تھا لیکن اتنا واضح ہو جاتا تھا کہ بات کس شئے کے بارے میں کی جا رہی ہے۔  اور بہت سے کلمات

گلزار نستعلیق فونٹس میں پوسٹ

تصویر
چند اہم باتیں  یہ پوسٹ گلزار فونٹس میں ہے۔ اسے آپ بھی سلیکٹ کرسکتے ہیں۔ اسے منتخب کرنا اتنا بھی مشکل نہیں ہے۔ بس فونٹس ٹیب پر جائیں اور ایڈ مور فونٹس پر کلک کرکے اس کا نام لکھیں اور اسے اپنے فونٹس میں شامل کرلیں۔ آپ چاہیں تو اس کی ہیڈنگ بنائیں، شعر لکھیں، یا کچھ بھی لکھیں۔ تاہم اگر آپ کچھ بھی نہیں کرنا چاہتے تو صرف ایک نیا پیراگراف شروع کرکے لکھنا شروع کردیں۔ یہی سیٹنگز خود بخود نئے پیراگراف کی بھی ہو جائیں گی۔ آپ کی آسانی کیلئے پیراگراف کو 50 پکسل کا انڈینٹ بھی دیا گیا ہے اور سطر کی اونچائی بھی سیٹ کردی گئی ہے۔ جبکہ سطور کو عموداً ایک سیدھ میں (جسٹی فائی) بھی کردیا گیا ہے۔  ہم نے تو کیا پردۂ اسرار کو بھی فاش دیرینہ ہے تیرا مرضِ کور نگاہی اب میں سمجھتا ہوں کہ آپ کو پوسٹ کرنے میں مشکل نہیں ہوگی۔ پہلے سے کافی آسان ہوگیا ہے۔

بلائے صحبت لیلیٰ و فرقت لیلیٰ

تصویر
أ‌.                 لیلیٰ مجنوں حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ دفعتاً (یعنی اچانک ) سوتے سوتے اُٹھ بیٹھے اور بہت روئے ۔ لوگو ں نے سبب دریافت کیا، فرمایا :''میں نے دیکھا ربّ العزت (عَزَّوَجَلَّ) کو کہ فرماتا ہے تُو اشعارِ لیلیٰ و سلمیٰ کو مجھ پر محمول کرتا ہے، اگر میں نہ جانتا کہ تو مجھ سے محبت رکھتا ہے تو وہ عذاب کرتا جو کسی پر نہ کیا ہو۔ ''

ایم ایس ورڈ میں بلاگنگ کا طریقہ

تصویر
Blogging with MS Word ایم ایس ورڈ میں بلاگ پوسٹ تیار کرنا سید محمد سلیم قادری نوری نقشبندی

سایہ کے تمام نوریوں کو عید مبارک

تصویر
عید مبارک اللہ تبارک و تعالیٰ کا کروڑ ہا احسان ہے کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں ایک بار پھر عید کی خوشیاں نصیب فرمائی ہیں۔ آستانۂ نوری خوشی کے اس موقع پر تمام نوریوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک کہنے پر بیحد مسرت محسوس کرتا ہے۔  اللہ ہمیں زندگی بھر ہر سال  یہ خوشیوں بھرا موقع اطاعت میں گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!  سایہ کے قارئین سے التماس سایہ کے قارئین سے التماس ہے کہ سایہ میں مختصر، جامع اور کثرت کے ساتھ پوسٹ کیا کریں اور ہمیشہ کی طرح اب بھی بہترین مواد تلاش کرکے شیئر کیا  کریں۔

یاراں دا عشرہ

تصویر
یاراں دا عشرہ بڑی عید کے دن سے یاراں دا عشرہ شروع ہوتا ہے اور ۲۰؍ ذی الحج تک جاری رہتا ہے۔ اس عشرے میں ہم ان شاء اللہ اپنا نیا وظیفہ شروع کریں گے۔  اس دوران ہمارا وظیفہ ۴۱؍ بار (اکتالیس بار) سورت المزمل شریف اور ۱۲؍ ہزار بار درودِ خضری ہوگا۔ یہ وظیفہ صرف اسی عشرے کیلئے ہے۔ اس کے بعد ہم پھر اپنے معمول کے وظائف پر آجائیں گے۔ ان شاء اللہ۔  تمام نوری نوٹ فرما لیں اور اسے اپنے حلقے میں بھی شیئر کردیں۔  یہ بھی یاد رکھیں کہ اگر کوئی اس سے زیادہ کرسکتا ہے تو کوئی ممانعت نہیں ہے۔ اور وظیفوں کی کثرت کا شوق رکھنے والے نوری اس وظیفے کو آج سے ہی شروع کرسکتے ہیں۔  بالکل سستی نہ کریں اور "آف اسکرین" ہونے کی عادت ڈالیں۔  یاراں دا عشرہ۔ دس تا بیس ذی الحج