اشاعتیں

اگست 25, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

حال سے حال ملا

تصویر
سلسلہ کس شئے کا نام ہے؟ لوگوں کے جمع ہو جانے کا؟ نہیں۔۔۔۔ لوگوں  کے دلوں کے جڑ جانے کا، ایک جیسی سوچ کا ہمارا نقشبندی نوری بھی ایک سلسلہ ہے ہماری نوری اور نورانی سوچ کا ہمارے دلوں کے ایک ساتھ دھڑکنے کا۔ سوچ کس کے ساتھ جڑتی ہے؟ آپس میں؟ نہیں! بلکہ اپنے شیخ کے ساتھ بلاگ دراصل مرشد کا سایہ ہے بزم مرشد در حقیقت مرشد کی بزم ہے مرشد کی سوچ کی عکاس، قلب سلیم کا عکس نہ کہ ہماری منتشر سوچوں اور خیالات کی پوسٹ تو آپ کہیں بھی کر سکتے ہیں، اپنی اور اپنے دوستوں کی ٹائم لائن پر یا کسی گروپ میں کہتے ہیں چراغ سے چراغ جلتا ہے حال سے حال ملتا ہے تو پھر اے نوری حال سے حال ملا مرشد کامل سے اپنے قلب کو جوڑ خوب اچھی طرح سے ان کے الفاظ بول ان کی چال چل ان کے رنگ میں رنگ جا ان کی تازہ ترین پوسٹ پر غور کر وہ کیا فرماتے ہیں پھر پوسٹ کر ان سے ملتی ان کے حال کو واضح کرتی ان کے نظریئے کو فروغ دیتی۔ کبھی سوچا اگر وہ ناراض ہوگئے تو؟ تم سے مایوس ہوگئے تو؟ تم سے بیزار ہوگئے تو؟ جو پوسٹ کرو ان کی پوسٹ کی تشریح کرتی کرو ان کی ب