قیمتی سرمایہ

شیخ صاحب بلاشبہ ہمارے لیے نعمت ہیں اور ایک قیمتی سرمایہ ہیں ۔اور ہمیں اس کی قدر کرنی ہے۔
بچپن سے ہی میں سست روی اور احساس کمتری کا شکار رہا ، لیکن شیخ صاحب نے مجھے زندگی دی مجھ میں ایک نئی روح پھونکی مجھ میں کرنٹ دیا ۔ جسکی وجہ سے میں کام کا ولی بن گیا اور یہ کام کی ولایت میرے بہت کام آ رہی ہے ۔

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس پوسٹ پر اپنا خوبصورت تبصرہ ضرور درج کریں۔ حسنِ اخلاق والے نرم تبصروں کو سبھی پسند کرتے ہیں۔

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مُضارع کی گردان لامِ تاکید اور نونِ ثقیلہ کے ساتھ

گلزار نستعلیق فونٹس میں پوسٹ