یارا تیری یاری

اللہ رسول کی باتیں پہلے بھی اچھی لگتی تھیں قریب کی مسجد میں اکثر جماعتیں آتی تھیں, میں یہ باتیں سننے وہاں جاتا تھا.میرے اپنے نظریات تھے.جب سلیم بھائی سے باتیں شروع ہوئیں تو جو نظریات باطل تھے انہوں نے انہیں محو کردیا اور جو اچھے تھے انہیں مزید نکھار بخشا.
رفتہ رفتہ تقریباً ہر جاگنے والی رات ساتھ گزرنے لگی, کبھی شاہ فیصل میں اور کبھی اورنگی میں.
     دعوت اسلامی کے اجتمات میں اکثر ساتھ شریک ہوتے, ایک مرتبہ فیضانِ مدینہ میں ساتھ اعتکاف بھی کیا.اس وقت تو میری بن آئی, میں جو موقع کی تلاش میں رہتا تھا کہ زیادہ سے زیادہ وقت آپ کے ساتھ گزرے اللہ نے مجھے یہ نعمت بخشی.
    پھر قاری صاحب نے ہماری زندگی میں قدم رنجہ فرمایا تو ان کی علمی بصیرت نے سلیم بھائی کو نیا رخ عطا کیا اور میرے ویسے ہی مفت کے مزے آگئے.
    آخر اللہ کا احسان ہوا ہمیں اعظم صاحب جیسے عظیم انسان کی صحبت میسر آئی.ایک مرتبہ انہوں نے فرمایا کہ "مجھے غوث پاک نے حکم صادر فرمایا ہے کہ سلیم کو ڈیرے پر لیہ لے جاؤں.

تبصرے

  1. Great thoughts. But dear Shahid, you are posting as "Saleem Noori". I was astonished how you can post in my name while I can't post as Shahid. Than I got the answer.
    I think you are posting via email. Posting via email is only supposed by the owner so the blogger gives you my name. Please post via web or write your post in any text editor & than copy-paste into your blog's "New Post". That is not good that you are doing something in my name.
    You have your own identity, please use it.
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~Don't post via email please.~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~

    جواب دیںحذف کریں
  2. Please repost this text with your name. Also, repost your earlier post with your name, it's easy. Thanks.

    جواب دیںحذف کریں
  3. Another thing, you are using a dot at the end of sentence instead of a hyphen, in Urdu, a dot is only used in numbers, not in text. Thanks.

    جواب دیںحذف کریں
  4. السلام علیکم، پوسٹ پڑھ کر اندازہ ہوگیا تھا کہ شاہد بھائی نے لکھی ہے۔ لیکن حضرت سلیم نوری کے اکاؤنٹ سے پوسٹ کی گئی یہ حیرت تھی۔ اب وہ دور ہوگئی۔

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وعلیکم السلام! جی حیرت تو مجھے بھی تھی، لیکن تھوڑا غور کیا تو سمجھ آگیا کہ ہوا کیا ہے اس کے پیچھے
      👌

      حذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

اس پوسٹ پر اپنا خوبصورت تبصرہ ضرور درج کریں۔ حسنِ اخلاق والے نرم تبصروں کو سبھی پسند کرتے ہیں۔

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مُضارع کی گردان لامِ تاکید اور نونِ ثقیلہ کے ساتھ

گلزار نستعلیق فونٹس میں پوسٹ