Saya! Blogg for All Nooris'


19 جولائی بروز جمعہ آستانے میں حاضری دی۔
شیخ صاحب نے فرمایا!
" سایہ بلاگ اس لیے تشکیل دیا گیا ہے تاکہ آستانے کا ڈیٹا بیس تیار ہوسکے، لیکن لوگ اسے پتا نہیں کیا سمجھ رہے ہیں۔ لوگ پوسٹ ہی نہیں کر رہے ہیں جبکہ کرنا صرف اتنا ہے کہ حضرت نے جو بات ارشاد فرمائی یا اتنا بھی کہ آپ نے آستانے میں حاضر ہوکر کوئی وظیفہ پڑھا یہ ہی لکھ دیں۔
اگرنوری یہ نہیں کریں گے تو اس طرح بلاگ کا مقصد ہی فوت ہوجاۓ گا۔" 

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس پوسٹ پر اپنا خوبصورت تبصرہ ضرور درج کریں۔ حسنِ اخلاق والے نرم تبصروں کو سبھی پسند کرتے ہیں۔

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مُضارع کی گردان لامِ تاکید اور نونِ ثقیلہ کے ساتھ

گلزار نستعلیق فونٹس میں پوسٹ