یاراں دا عشرہ

یاراں دا عشرہ
بڑی عید کے دن سے یاراں دا عشرہ شروع ہوتا ہے اور ۲۰؍ ذی الحج تک جاری رہتا ہے۔ اس عشرے میں ہم ان شاء اللہ اپنا نیا وظیفہ شروع کریں گے۔  اس دوران ہمارا وظیفہ ۴۱؍ بار (اکتالیس بار) سورت المزمل شریف اور ۱۲؍ ہزار بار درودِ خضری ہوگا۔ یہ وظیفہ صرف اسی عشرے کیلئے ہے۔ اس کے بعد ہم پھر اپنے معمول کے وظائف پر آجائیں گے۔ ان شاء اللہ۔  تمام نوری نوٹ فرما لیں اور اسے اپنے حلقے میں بھی شیئر کردیں۔ 
یہ بھی یاد رکھیں کہ اگر کوئی اس سے زیادہ کرسکتا ہے تو کوئی ممانعت نہیں ہے۔ اور وظیفوں کی کثرت کا شوق رکھنے والے نوری اس وظیفے کو آج سے ہی شروع کرسکتے ہیں۔  بالکل سستی نہ کریں اور "آف اسکرین" ہونے کی عادت ڈالیں۔ 
یاراں دا عشرہ۔ دس تا بیس ذی الحج

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مُضارع کی گردان لامِ تاکید اور نونِ ثقیلہ کے ساتھ

گلزار نستعلیق فونٹس میں پوسٹ