لب سے لب مل گئے


جس طرح ملتے ہیں لب نامِ محمد کے سبب
کاش ! ہم مل جائیں سب ، نامِ محمد کے سبب

تھا کہاں پہلے ہمیں حفظِ مراتب کا لحاظ
ہم نے سیکھا ہے اَدَب نامِ محمد کے سبب !


تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس پوسٹ پر اپنا خوبصورت تبصرہ ضرور درج کریں۔ حسنِ اخلاق والے نرم تبصروں کو سبھی پسند کرتے ہیں۔

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Permissions & Restrictions

اندازِ تربیت