Arabic Past Tense at a Glance

زمانۂ ماضی کا خلاصہ:
اگر آپ اس کی اہمیت کو سمجھ سکتے ہیں تو یہ ایک چارٹ ہی بہت کافی ہے کلاس روم لیبل کی اہمیت کو سمجھانے کیلئے۔ یہاں صرف وہ چیزیں شیئر کی جائیں گی جن کے بغیر کلاس روم کا گزارا نہیں۔ اب آپ کے پاس یہ موبائل پر بھی دستیاب ہے۔ بہت سے طلبہ پی ڈی ایف سے الجھن محسوس کرتے ہیں۔ ان کیلئے بطور خاص


صیغہ
ماضی مثبت
ماضی قریب
ماضی بعید
ماضی تمنائی
ماضی احتمالی
واحد
فَعَلَ
قَدْ فَعَلَ
كَانَ فَعَلَ
لَيْتَهُ فَعَلَ
لَعَلَّهُ فَعَلَ
تثنیہ
فَعَلاَ
قَدْ فَعَلاَ
كَانَا فَعَلاَ
لَيْتَهُمَا فَعَلاَ
لَعَلَّهُمَا فَعَلاَ
جمع
فَعَلُوْا
قَدْ فَعَلُوْا
كَانُوْا فَعَلُوْا
لَيْتَهُمْ فَعَلُوْا
لَعَلَّهُمْ فَعَلُوْا
واحد
فَعَلَتْ
قَدْ فَعَلَتْ
كَانَتْ فَعَلَتْ
لَيْتَهَا فَعَلَتْ
لَعَلَّهَا فَعَلَتْ
تثنیہ
فَعَلَتَا
قَدْ فَعَلَتَا
كَانَتَا فَعَلَتَا
لَيْتَهُمَا فَعَلَتَا
لَعَلَّهُمَا فَعَلَتَا
جمع
فَعَلْنَ
قَدْ فَعَلْنَ
كُنَّ فَعَلْنَ
لَيْتَهُنَّ فَعَلْنَ
لَعَلَّهُنَّ فَعَلْنَ
واحد
فَعَلْتَ
قَدْ فَعَلْتَ
كُنْتَ فَعَلْتَ
لَيْتَكَ فَعَلْتَ
لَعَلَّكَ فَعَلْتَ
تثنیہ
فَعَلْتُمَا
قَدْ فَعَلْتُمَا
كُنْتُمَا فَعَلْتُمَا
لَيْتَكُمَا فَعَلْتُمَا
لَعَلَّكُمَا فَعَلْتُمَا
جمع
فَعَلْتُمْ
قَدْ فَعَلْتُمْ
كُنْتُمْ فَعَلْتُمْ
لَيْتَكُمْ فَعَلْتُمْ
لَعَلَّكُمْ فَعَلْتُمْ
واحد
فَعَلْتِ
قَدْ فَعَلْتِ
كُنْتِ فَعَلْتِ
لَيْتَكِ فَعَلْتِ
لَعَلَّكَِ فَعَلْتِ
تثنیہ
فَعَلْتُمَا
قَدْ فَعَلْتُمَا
كُنْتُمَا فَعَلْتُمَا
لَيْتَكُمَا فَعَلْتُمَا
لَعَلَّكُمَا فَعَلْتُمَا
جمع
فَعَلْتُنَّ
قَدْ فَعَلْتُنَّ
كُنْتُنَّ فَعَلْتُنَّ
لَيْتَكُنَّ فَعَلْتُنَّ
لَعَلَّكُنَّ فَعَلْتُنَّ
واحد متکلم
فَعَلْتُ
قَدْ فَعَلْتُ
كُنْتُ فَعَلْتُ
لَيْتَنِيْ فَعَلْتُ
لَعَلِّيْ فَعَلْتُ
جمع متکلم
فَعَلْنَا
قَدْ فَعَلْنَا
كُنَّا فَعَلْنَا
لَيْتَنَا فَعَلْنَا
لَعَلَّنَا فَعَلْنَا

ان تمام کو اچھی طرح ازبر کر لیں۔ ان کا خلاصہ یہ ہے؛

قد
ابھی کیا
انکاریہ
کان
کرتا تھا، کیا تھا
ما
فَعَلَ
لیت
کاش کہ کرتا
لعلہ
شاید کہ کیا ہو

اوپر کے مختصر سے چارٹ میں دس اقسام کے ماضی کے جملے سمو دیئے گئے ہیں۔ کوئی اب بھی سستی کرے تو اس کا کیا علاج؟

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مُضارع کی گردان لامِ تاکید اور نونِ ثقیلہ کے ساتھ

گلزار نستعلیق فونٹس میں پوسٹ