ایک اور آسانی
سایہ بلاگ میں اوپر دائیں طرف عین ٹینگلمنٹ کی ایک تصویر لگائی گئی ہے۔ یہ تصویر فیس بک پر میری ڈسپلے پکچر بھی ہے۔ آپ جب اس تصویر پر کلک کریں گے تو نوری بلاگ پر پہنچ جائیں گے۔ نوری بلاگ پر بھی اسی جگہ یہی تصویر موجود ہے۔ اس پر کلک کرکے آپ واپس سایہ بلاگ میں پہنچ جائیں گے۔ امید ہے یہ آپشن آپ کیلئے میری ہی طرح بہت آسانی کا باعث ہوگا۔
امید ہے کہ یہ آپشن آپ کیلئے بھی میری ہی طرح بہت آسانی کا باعث ہوگا۔ اور اب آپ دونوں بلاگز سے مزید قریب ہو سکیں گے۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
اس پوسٹ پر اپنا خوبصورت تبصرہ ضرور درج کریں۔ حسنِ اخلاق والے نرم تبصروں کو سبھی پسند کرتے ہیں۔