ابدال

میرے والدِ محترم حضرت اللہ نور رحمۃ اللہ علیہ کے متعلق پیرومرشد حضرت ظفر مدظلہ العالی نے فرمایا کہ آپ کے والدِ محترم، صاحبِ بصیرت اور اللہ کے ولی تھے۔ میرے والدِ محترم کے خواب سچے ہوا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ انھوں نے خواب دیکھا کہ میری والدہ محترم، سلیم بھائی (شیخ صاحب) کے متعلق میرے والدِ محترم سے فرمارہی ہیں کہ ہمارا یہ بیٹا ابدال ہے۔
سیّد محمد عابد

تبصرے

  1. بہت خوب۔ ایسی باتیں آپ کے سوا اور کون بتا سکتا ہے۔ آپ مستقل لکھا کریں۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. سبحان اللہ۔ بہت خوب۔ والد صاحب نے ایک اور خواب بھی دیکھا تھا جس میں انھوں نے بتایا تھا کہ کسی بزرگ نے شیخ صاحب کو کچھ عنایت فرمایا ہے۔ جس پر والد صاحب نے دوسرے بیٹے کو بھی دینے کو کہا جس پر بزرگ نے فرمایا کہ دوسرے بیٹے میں جذباتیب بہت زیادہ ہے۔ پھر یہ ثمر خلافت کی صورت میں نظر بھی آیا۔ اللہ پاک شیخ صاحب کو مزید ترقی و عروج عطا فرمائے۔ آمین۔

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

اس پوسٹ پر اپنا خوبصورت تبصرہ ضرور درج کریں۔ حسنِ اخلاق والے نرم تبصروں کو سبھی پسند کرتے ہیں۔

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مُضارع کی گردان لامِ تاکید اور نونِ ثقیلہ کے ساتھ

گلزار نستعلیق فونٹس میں پوسٹ