عید مبارک

سایہ کے تمام ممبرز، مصنفین اور ایڈمنز کو اور تمام پڑھنے والوں کو آستانۂ نوری اور سایہ کی جانب سے
دلی عید مبارک
اور اس بار بھی ہر سال کی طرح قربانی کی خوشیوں اور محبتوں میں ہنستے مسکراتے رہیں۔ اللہ پاک ایسی ڈھیروں خوشیوں بھری عیدیں دیکھنا نصیب کرے اور آپ اس جہان میں ضرورت مندوں کا سہارا بن کر اور جہان میں نور کا چمکتا مینار بن کر زندگی گزاریں۔ آمین!
Related image

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سایہ میں اردو پوسٹیں کیسے کریں؟

لکھنے کا شوق

Types of Heart (دل کی قسمیں)