سر دھڑ کی بازی

سر دھڑ کی بازی:

شیخ صاحب اکثر فرماتے ہیں کہ یار یگانہ ملیا سر دھڑ کی بازی لگا دیں تو۔

خوب کثرت سے اللّہ تعالیٰ کا ذکر کریں ، ہر کام جی جان سے پوری لگن سے کریں  ، ایمانداری سے کریں۔

لیکن اب محبت کے دعوے دار تو بہت ہیں لیکن اسے پانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگانے والا کوئی نہیں ہے۔

شیخ صاحب نے عربی کلاس ، تصوف کی کلاس ، گوگل کلاس روم ہماری تربیت کے لیے ترتیب دیا لیکن کسی کی بھی کوئی خاص توجہ اس پر نہیں دکھائی دی۔

آخر یہ بتائیں ! سر دھڑ کی بازی کب لگائیں گے ؟ کیا قبر میں اتر جانے کے بعد ؟

خدارا ہوش کے ناخن لیں اور پوری توجہ سے شیخ صاحب کے زیرِ سایہ تربیت کا حصہ بنیے۔

سید وجاہت علی نقشبندی

تبصرے

  1. تصور شیخ کرتے کرتے آپ تو تصور مرید کرنے لگے۔ کسی کو اپنے اور اپنے شیخ کے درمیان نہ آنے دیں۔ ان کے دوسرے مریدوں کو بھی۔ تصور شیخ اخلاص چاہتا ہے، کسی دوسرے کی اس میں گنجائش نہیں۔ شکریہ

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

اس پوسٹ پر اپنا خوبصورت تبصرہ ضرور درج کریں۔ حسنِ اخلاق والے نرم تبصروں کو سبھی پسند کرتے ہیں۔

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مُضارع کی گردان لامِ تاکید اور نونِ ثقیلہ کے ساتھ

گلزار نستعلیق فونٹس میں پوسٹ