چین تم سے ہے

چین تم سے قرار تم سے ہے 
دو جہاں کی بہار  تم سے ہے 

یوں تو دنیا میں حسیں ہیں لاکھوں 
کیا کروں مجھ کو پیار تم سے ہے

شیخ صاحب کے اشعار شیخ صاحب کی نذر ۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مُضارع کی گردان لامِ تاکید اور نونِ ثقیلہ کے ساتھ

گلزار نستعلیق فونٹس میں پوسٹ