بڑوں میں برکت

بڑوں میں برکت :
شیخ صاحب نے ارشاد فرمایا
 کہ اللّہ تعالیٰ نے ہمارے بڑوں میں برکت رکھی ہے ، لہذا ہمیں چاہیے کہ ہمارے بڑے ہمارے والدین ، ہمارے اساتذہ ، ہمارے شیخ صاحب ، ہمارے بڑے بھائی ، یا دفتر میں بھی جو ہمارے بڑے ہیں ان کی بات سنیں اور اس پر عمل کریں اسی میں ہماری بھلائی ہے اور فلاح ہے ۔

سید وجاہت علی نقشبندی

تبصرے

  1. پوسٹ کے آخر میں اپنا نام ضرور تحریر کریں۔ بعد میں بہت آسانی ہوگی۔ بلکہ اپنی پہلے والی پوسٹوں کو بھی ایڈٹ کریں اور ان میں بھی اپنا نام ڈالیں۔ شکریہ

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

اس پوسٹ پر اپنا خوبصورت تبصرہ ضرور درج کریں۔ حسنِ اخلاق والے نرم تبصروں کو سبھی پسند کرتے ہیں۔

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مُضارع کی گردان لامِ تاکید اور نونِ ثقیلہ کے ساتھ

گلزار نستعلیق فونٹس میں پوسٹ