شیطان سے لڑو

شیطان سے لڑو

شیخ صاحب نے ارشاد فرمایا آج کل کے پر فتن دور میں کوئی بھی معصوم ان الخطاء نہیں ہے ، لیکن ہمیں شیطان کے کہنے پر گناہ نہیں کرنا ہے بلکہ جب بھی شیطان بہکائے اس سے بھرپور طریقے سے لڑنا ہے۔

جب ہم شیطان کے کہنے پر گناہ نہیں کریں گے تو پھر ہم نفس کے کہنے پر بھی گناہ سے باز رہیں گے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سایہ میں اردو پوسٹیں کیسے کریں؟

لکھنے کا شوق

Types of Heart (دل کی قسمیں)