Classroom Label, a new addition to Saya

کلاس روم کے لیبل کا اضافہ
سایہ بلاگ میں کلاس روم کیلئے بھی ایک لیبل کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ کلاس روم کی چیدہ چیدہ باتیں اور میٹیریل یہاں شیئر کردیا جائے گا۔اور اگر کوئی چارٹ ایڈ کرنا ہو تو وہ بھی یہاں آسانی سے ایڈ کیا جاسکتا ہے۔ یہ ایک قابل قدر اضافہ ہے۔   کلاس روم  کے طلبہ اس کی اہمیت جان سکتے ہیں۔ بس کلاس روم کے لیبل پر کلک کریں اور پوسٹیں دیکھتے جائیں۔
اسم کی مکمل گردان 36 صیغوں کے ساتھ
تعارفی طور پر سب سے پہلے عربی کلاس کے طلبہ کے لئے اسم کے 36 صیغے یہاں پیش کئے جا رہے ہیں۔ اور بھی ضرورت کی چیز ہوگی تو اسے بھی یہاں پیش کیا جائے گا۔ گوگل کلاس روم میں آستانے کی ساری کلاسسز کا میٹیریل اسی جگہ پیش کیا جائے گا۔
صیغہ (جنس و عدد و وسعت)
حالت رفع
حالت نصب
حالت جر
مذکر
واحد
نکرہ
مُسْلِمٌ
مُسْلِمًا
مُسْلِمٍ
معرفہ
اَلْمُسْلِمُ
اَلْمُسْلِمَ
اَلْمُسْلِمِ
تثنیہ
نکرہ
مُسْلِمَانِ
مُسْلِمَيْنِ
مُسْلِمَيْنِ
معرفہ
اَلْمُسْلِمَانِ
اَلْمُسْلِمَيْنِ
اَلْمُسْلِمَيْنِ
جمع
نکرہ
مُسْلِمُوْنَ
مُسْلِمِيْنَ
مُسْلِمِيْنَ
معرفہ
اَلْمُسْلِمُوْنَ
اَلْمُسْلِمِيْنَ
اَلْمُسْلِمِيْنَ
مؤنث
واحد
نکرہ
مُسْلِمةٌ
مُسْلِمةً
مُسْلِمةٍ
معرفہ
اَلْمُسْلِمةُ
اَلْمُسْلِمةَ
اَلْمُسْلِمةِ
تثنیہ
نکرہ
مُسْلِمتَانِ
مُسْلِمتَيْنِ
مُسْلِمتَيْنِ
معرفہ
اَلْمُسْلِمتَانِ
اَلْمُسْلِمتَيْنِ
اَلْمُسْلِمتَيْنِ
جمع
نکرہ
مُسْلِمَاتٌ
مُسْلِمَاتٍ
مُسْلِمَاتٍ
معرفہ
اَلْمُسْلِمَاتُ
اَلْمُسْلِمَاتِ
اَلْمُسْلِمَاتِ
آپ اسے صرف ایک لیبل کے طور پر مت لیں۔ بلکہ کلاس روم کیلئے اسے ایک فورم سمجھیں۔ اور ہر سوال جو آپ کے اندر میٹیریل سے متعلق پیدا ہو، اسے کمنٹ میں پوچھ لیں۔ اس سے اچھا موقع اور کیا ملے گا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مُضارع کی گردان لامِ تاکید اور نونِ ثقیلہ کے ساتھ

گلزار نستعلیق فونٹس میں پوسٹ