گناہ سے بچو

گناہ سے بچو :
قبلہ و کعبہ شیخ صاحب فرماتے ہیں :
گناہ سے بچو ، گناہ تمہیں بھاری کرتا ہے تمہارا تقوی کھا جاتا ہے ۔ نیکیاں تمہیں ہلکا کرتی ہیں پر سکون کرتی ہیں تمہاری روح کو تقویت دیتی ہیں ۔ شیطان کے کہنے پر ہرگز گناہ نہ کرو ہمیں یہ سمجھ آ جاتا ہے کہ ہم گناہ نفس کے کہنے پر کر رہے ہیں یا شیطان کے کہنے پر ۔ جب تم شیطان کے کہنے پر گناہ سے باز آ جاؤ گے تو انشاء اللہ تعالیٰ تم نفس کے گناہ سے بھی باز آ جاؤ گے ۔ خود کو تازہ دم دیکھنا چاہتے ہو متقی دیکھنا چاہتے ہو تو گناہ سے دور ہو جاؤ ۔

ایک احساس ندامت ہے میرے ساتھ ابھی
درد کی کوئی علامت ہے میرے ساتھ ابھی 
سید وجاہت علی نقشبندی

تبصرے

  1. For appearing on FB, choose a pic of 1 Height X 2 Width size. This will fit exactly in FB post.

    For Blogger, Choose a pic of 650 pixels Wide.

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

اس پوسٹ پر اپنا خوبصورت تبصرہ ضرور درج کریں۔ حسنِ اخلاق والے نرم تبصروں کو سبھی پسند کرتے ہیں۔

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مُضارع کی گردان لامِ تاکید اور نونِ ثقیلہ کے ساتھ

گلزار نستعلیق فونٹس میں پوسٹ