سایہ کے تمام نوریوں کو عید مبارک

عید مبارک
اللہ تبارک و تعالیٰ کا کروڑ ہا احسان ہے کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں ایک بار پھر عید کی خوشیاں نصیب فرمائی ہیں۔ آستانۂ نوری خوشی کے اس موقع پر تمام نوریوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک کہنے پر بیحد مسرت محسوس کرتا ہے۔  اللہ ہمیں زندگی بھر ہر سال  یہ خوشیوں بھرا موقع اطاعت میں گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 
سایہ کے قارئین سے التماس
سایہ کے قارئین سے التماس ہے کہ سایہ میں مختصر، جامع اور کثرت کے ساتھ پوسٹ کیا کریں اور ہمیشہ کی طرح اب بھی بہترین مواد تلاش کرکے شیئر کیا  کریں۔


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مُضارع کی گردان لامِ تاکید اور نونِ ثقیلہ کے ساتھ

گلزار نستعلیق فونٹس میں پوسٹ