گلزار نستعلیق فونٹس میں پوسٹ

چند اہم باتیں

 یہ پوسٹ گلزار فونٹس میں ہے۔ اسے آپ بھی سلیکٹ کرسکتے ہیں۔ اسے منتخب کرنا اتنا بھی مشکل نہیں ہے۔ بس فونٹس ٹیب پر جائیں اور ایڈ مور فونٹس پر کلک کرکے اس کا نام لکھیں اور اسے اپنے فونٹس میں شامل کرلیں۔ آپ چاہیں تو اس کی ہیڈنگ بنائیں، شعر لکھیں، یا کچھ بھی لکھیں۔
تاہم اگر آپ کچھ بھی نہیں کرنا چاہتے تو صرف ایک نیا پیراگراف شروع کرکے لکھنا شروع کردیں۔ یہی سیٹنگز خود بخود نئے پیراگراف کی بھی ہو جائیں گی۔ آپ کی آسانی کیلئے پیراگراف کو 50 پکسل کا انڈینٹ بھی دیا گیا ہے اور سطر کی اونچائی بھی سیٹ کردی گئی ہے۔ جبکہ سطور کو عموداً ایک سیدھ میں (جسٹی فائی) بھی کردیا گیا ہے۔ 
ہم نے تو کیا پردۂ اسرار کو بھی فاش
دیرینہ ہے تیرا مرضِ کور نگاہی
اب میں سمجھتا ہوں کہ آپ کو پوسٹ کرنے میں مشکل نہیں ہوگی۔ پہلے سے کافی آسان ہوگیا ہے۔


تبصرے

  1. پوسٹنگ آسان کردی گئی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اب اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ ضرور اٹھانا چاہیئے اور نستعلیق فونٹس میں پوسٹنگ ضرور کرنا چاہیئے۔

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

اس پوسٹ پر اپنا خوبصورت تبصرہ ضرور درج کریں۔ حسنِ اخلاق والے نرم تبصروں کو سبھی پسند کرتے ہیں۔

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مُضارع کی گردان لامِ تاکید اور نونِ ثقیلہ کے ساتھ