Post, Comment, React & Share (PCRS) in Saya

سایہ بلاگ عنقریب سرچ پر دستیاب ہوگا:

اس بلاگ کوجلد ہی گوگل سرچ پر ڈال دیا جائے گا۔ پھر آپ جو پوسٹ یہاں کریں گے وہ گوگل سرچ انجن پر ڈھونڈنے سے مل جائے گی اور دوسرے لوگ بھی اسے تلاش کے بعد پڑھ سکیں گے۔ 
اس لئے اس بلاگ کے تمام ایڈمن اور مصنفین کچھ نہ کچھ پوسٹ لازمی کریں تاکہ اندازہ ہو سکے کہ آپ بلاگر کے ماحول سے واقف ہوگئے ہیں اور ٹھیک سے پوسٹ کرسکتے ہیں۔ 
Image result for ‫گیسٹ بک‬‎اس بلاگ کی ہر پوسٹ پر کمنٹ کرنا اپنا حق اور ری ایکٹ کرنا اپنا فرض سمجھیں۔ یہ لکھنے والوں کی بھی حوصلہ افزائی ہے اور پڑھنے والوں کیلئے دلچسپی کا سامان بھی۔ اب آپ اردو میں بھی خوبصورت کمنٹ کرسکتے ہیں کیونکہ نستعلیق فونٹس کو کمنٹس میں بھی ڈال دیا گیا ہے اور کمنٹ کا سائز بھی بڑا کردیا ہے۔ 

سایہ میں لکھنے کا موقع ملنا بلا شبہ ایک نعمت ہے اور ایک یاد گار بھی۔ اس میں لکھنے کا کوئی موقع اپنے ہاتھ سے مت گنوائیں۔
اسے تاج محل کی طرح کی کسی عظیم یادگار کی ایک گیسٹ بک کی طرح سمجھیں اور اس میں اپنے عظیم خیالات کا اندراج کرتے رہیں۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مُضارع کی گردان لامِ تاکید اور نونِ ثقیلہ کے ساتھ

گلزار نستعلیق فونٹس میں پوسٹ