اشاعتیں

Mery Murshid (میرے مرشد)

تصویر
ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺎﺻﻞ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﯿﺪ ﺍﻟﺘﺠﺎ میرے مرشد ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﺛﻤﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻤﻨﺎ میرے مرشد   ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﺌﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻔﺮﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺍﮨﻨﻤﺎ میرے مرشد   ﺩﻝ ﻭ ﺩﻣﺎﻍ ﺳﮯ ﮨﺮ ﻧﻘﺶ ﻣﺤﻮ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﻣﮕﺮ ﺟﻮ ﺛﺒﺖ ﺭﮨﺎ ﺩﻝ ﭘﮧ ﻭﮦ ﭼﮩﺮﮦ میرے مرشد   ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺍﻭﺭ ﺁﺭﺳﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﻨﮕﮭﺎﺭ ، ﻣﯿﺮﺍ ﺁﺋﯿﻨﮧ میرے مرشد   ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﺷﮯ ﮐﺎ ﺗﻤﻨﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺑﮯ بہا میرے مرشد   ﻣﯿﺮﺍ ﻋﻼﺝ ﮐﺴﯽ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻋﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﻔﺎ میرے مرشد

جس سمت آگئے ہو سکّے بٹھا دیئے ہیں

تصویر
علمِ جعفر  :   آفس میں چائے کا وقت تھا۔ ہم چائے پی رہے تھے کہ کسی نے شیخ صاحب کو ایک پتلا سا رسالہ جس کا نام غالباً "جنتری " تھا دیا۔ آپ نے کھول کر سرسری سا دیکھا اس میں ایک مضمون علمِ جعفر سے متعلق تھا جس میں علم سکھایا نہیں گیا تھا بلکہ اس کے بارے میں صرف معلومات دی گئیں تھیں۔ شیخ کی توجہ اس طرف چلی گئی۔ بس پھر کیا تھا وہ رسالہ گھر لے گئے۔ پائنچے چڑھائے اور اتر گئے علمِ جعفر کے عمیق سمندر میں اور سمندر کی تہہ سے چن لیا ملکہ موتی۔ اور جب ملکہ موتی ہاتھ آجائے تو دوسرے موتی خود بخود ساتھ آ جاتے ہیں۔ پھر آپ نے ان موتیوں کو حفظِ مراتب کے تحت ایک لڑی میں پرویا۔

حال سے حال ملا

تصویر
سلسلہ کس شئے کا نام ہے؟ لوگوں کے جمع ہو جانے کا؟ نہیں۔۔۔۔ لوگوں  کے دلوں کے جڑ جانے کا، ایک جیسی سوچ کا ہمارا نقشبندی نوری بھی ایک سلسلہ ہے ہماری نوری اور نورانی سوچ کا ہمارے دلوں کے ایک ساتھ دھڑکنے کا۔ سوچ کس کے ساتھ جڑتی ہے؟ آپس میں؟ نہیں! بلکہ اپنے شیخ کے ساتھ بلاگ دراصل مرشد کا سایہ ہے بزم مرشد در حقیقت مرشد کی بزم ہے مرشد کی سوچ کی عکاس، قلب سلیم کا عکس نہ کہ ہماری منتشر سوچوں اور خیالات کی پوسٹ تو آپ کہیں بھی کر سکتے ہیں، اپنی اور اپنے دوستوں کی ٹائم لائن پر یا کسی گروپ میں کہتے ہیں چراغ سے چراغ جلتا ہے حال سے حال ملتا ہے تو پھر اے نوری حال سے حال ملا مرشد کامل سے اپنے قلب کو جوڑ خوب اچھی طرح سے ان کے الفاظ بول ان کی چال چل ان کے رنگ میں رنگ جا ان کی تازہ ترین پوسٹ پر غور کر وہ کیا فرماتے ہیں پھر پوسٹ کر ان سے ملتی ان کے حال کو واضح کرتی ان کے نظریئے کو فروغ دیتی۔ کبھی سوچا اگر وہ ناراض ہوگئے تو؟ تم سے مایوس ہوگئے تو؟ تم سے بیزار ہوگئے تو؟ جو پوسٹ کرو ان کی پوسٹ کی تشریح کرتی کرو ان ...

Sirat-e-Ishq (صراط عشق)

تصویر
ایک گفتگو: (پچھلے دنوں ' بزم نوری' کی پرانی پوسٹس دیکھنے کا اتفاق ہوا سوچا کوئی ایسی بات مل جائے جسے بلاگ پر پبلش کرسکوں۔ اسی دوران میں نے عاشی علی کی ایک پوسٹ دیکھی جس میں اس نے حضرت سے اپنی محبتوں کا بڑے خوبصورت انداز میں اظہار کیا تھا۔ اس ہی پوسٹ میں گروپ کی ایک اور ممبر تحفہ کنیز نوری کے کمنٹس بھی تھے جس میں اس نے حضرت سے کچھ سوالات پوچھے تھے۔ اللہ انہیں اس کی جزا دے مجھے یہ گفتگو بہت عمدہ لگی۔ اسی گفتگو کو یہاں پبلش کر رہی ہوں۔) ...................................................................................  صراط عشق: تحفہ: شاہ جی! ایک سوال پوچھوں؟  ( تحفہ کنیز حضرت کو شاہ جی کہتی ہیں) شیخ صاحب: جی پوچھیں۔ تحفہ: دنیا میں کسی مقام یا جگہ پر پہنچنے کے لیے راستہ سے گزرنا پڑتا ہے، جیسے بازار یا کسی کے گھر   ۔۔۔۔۔۔اگر انسان اللہ کی جانب جانا چاہتا تو وہ راستہ کیسا ہوتا؟؟؟ شیخ صاحب: جیسے گھر سے مسجد،۔۔جیسے گھر سے آستانہ،۔۔جیسے کنیز کے بالوں کی مانگ،۔۔جیسے ماں کے قدم،۔۔جیسے شیخ کے دل کی خوشی،۔۔جیسے خودی،۔۔جیسے بیخودی،۔۔جیسے صراط مستقیم،۔۔۔جیسے نقشب...

سلسلہ

شیخ صاحب اکثر فرماتے ہیں کہ بیت کا سلسلہ ہمیں ایک خاندان میں جوڑ دیتا ہے اور ہم اس خاندان کا حصہ ہوتے ہیں ، لیکن اگر ہم اپنے خاندان والوں سے نہ ملیں ، ان میں اٹھیں بیٹھیں نہیں تو پھر یہ سلسلہ یہ ربط کس کام کا

سو بار غلطی

شیخ صاحب نے ارشاد فرمایا تمہارا دوست سو بار بھی غلطی کرے اسے معاف کر دو اور اسے ہمیشہ اپناتے رہو۔

Blog Admins & Authors Authorities

Author(s) can Add and edit their own posts Administrator(s) can Add or remove other administrators and authors Change the blog's settings or template Edit or delete any posts Note:  If you make someone an administrator, you give them the right to remove you from your blog.