اشاعتیں

پروگرامر: ہماری ذات کا

کل بروز منگل حضرت صاحب کے گھر تشریف لے جانے کی سعادت ملی۔ حضرت کی شاہزادی نورالعین سے کچھ کام کے سلسلے میں ، حضرت سے ملاقات کا شرف بھی ملا۔ حضرت نے بڑی پیاری بات ارشاد فرمائی کہ " کمپیوٹر کے پروگرامز یا کوئی سافٹ وئیر جسے ہم استعمال کرتے ہیں اگر ہم اس کی پروگرامنگ کو ڈسٹرب کردیں اور اسے درست نہ کر پائیں تو کیا ہوگا؟   یقیناً اس پر کیا گیا ہمارا سارے کا سارا کام بکھر جاۓ گا اور خراب ہو جاۓ گا۔ آپ کو لگے گا کہ اب تو یہ کام درست ہو ہی نہیں سکتا۔ لیکن جب آپ اس پروگرام کے ڈیویلپر یا پروگرامر کے پاس جائیں گے تو وہ اسے ایک کلک سے یا اس پروگرام کی  سیٹنگ کرکے اسے درست کر دے گا۔ بالکل اس طرح ہم اپنی ذات کی سیٹنگ کو خراب کر دیتے ہیں اور ہمیں لگتا ہے کہ ہم جیسے کبھی اپنی غلطی کو درست نہیں کر پائیں گے، تب کوئی تو ہو جو ایک نظر سے ہماری ذات کے اس بگاڑ کو درست کردے۔ منگل، 9 جولائی 2019

Suggested Settings for your Personal Urdu Blog

تصویر
So, you a own & run blog? Well. Apply the Following settings to your blog easily. Open Blogger Dashboard. When you open blogger, the screen that appears very first is your blogger Dashboard. Select your blog if there are many. {Many Peoples run many Blogs at the same time & share the posts between these blogs. This is also a fun.}  Select "Themes".  Go to customize. The page appears is called "Theme Designer". In Theme Designer, Select Advance. Scroll down to "Add CSS". In Add Css blank box, copy & paste the following Codes; .post-body img {width:100%;height:100%;display: block;} .date-header {font-size:14pt} .post-body {font-family:'alvi nastaleeq', arial, tahoma, helvetica, freesans, sans-serif;; font-size: 18pt; text-indent:15px; text-align:justify; line-height: 1.1;} What does this piece of code do?  Well, the .post-body img sets your images to 100% width of your post area. And .date-header sets th...

11 Tips for a better blog Posts

تصویر
Few more tips for your blog posts. Give your post a title . Most people forget it and they give title after publishing. Select a suitable label for your posts. Insert jump break in your posts after few lines or after a paragraph. Select a suitable picture for your posts. Select a video clip for your posts.

یارا تیری یاری

اللہ رسول کی باتیں پہلے بھی اچھی لگتی تھیں قریب کی مسجد میں اکثر جماعتیں آتی تھیں, میں یہ باتیں سننے وہاں جاتا تھا.میرے اپنے نظریات تھے.جب سلیم بھائی سے باتیں شروع ہوئیں تو جو نظریات باطل تھے انہوں نے انہیں محو کردیا اور جو اچھے تھے انہیں مزید نکھار بخشا. رفتہ رفتہ تقریباً ہر جاگنے والی رات ساتھ گزرنے لگی, کبھی شاہ فیصل میں اور کبھی اورنگی میں.      دعوت اسلامی کے اجتمات میں اکثر ساتھ شریک ہوتے, ایک مرتبہ فیضانِ مدینہ میں ساتھ اعتکاف بھی کیا.اس وقت تو میری بن آئی, میں جو موقع کی تلاش میں رہتا تھا کہ زیادہ سے زیادہ وقت آپ کے ساتھ گزرے اللہ نے مجھے یہ نعمت بخشی.     پھر قاری صاحب نے ہماری زندگی میں قدم رنجہ فرمایا تو ان کی علمی بصیرت نے سلیم بھائی کو نیا رخ عطا کیا اور میرے ویسے ہی مفت کے مزے آگئے.     آخر اللہ کا احسان ہوا ہمیں اعظم صاحب جیسے عظیم انسان کی صحبت میسر آئی.ایک مرتبہ انہوں نے فرمایا کہ "مجھے غوث پاک نے حکم صادر فرمایا ہے کہ سلیم کو ڈیرے پر لیہ لے جاؤں.

Dedicated to my Sheikh

تصویر
پلٹ کے دیکھ ذرا میرے شیشہ رو مجھ میں ترے جمال کا پرتو ھے ۔۔۔ چار سو مجھ میں ★★ میں شہر ِ ذات سے نکلوں تو اب کدھر جاؤں  دکھائی دینے لگا ھے جہاں کو تو مجھ میں ★★ مآل ِ دیدہ ء حسرت ہے نقش نقش ترا تو نقش ھو جا کسی طرح ہوبہو مجھ میں ★★ میں ایک قریہ ء بے نام کی مسافر ھوں بھٹک رہی ھے مری خاک کوبکو مجھ میں ★★ یہ دل دیار ِ محبت میں خاک ھو جائے کبھی نہ ماند پڑے تیری آرزو مجھ میں ★★ سماعتوں میں کھنکتے ہیں نقرئی گھنگرو تو ہر گھڑی ھے کہیں محو ِ گفتگو مجھ میں ★★ ملے خیال کو ہر لحظہ تیری یاد سے نم وگرنہ یوں تو مری ِگل ہے بے نمو مجھ میں ★★

My First Meeting

1990 کا سن اور غالباً جولائی یا اگست کا مہینہ تھا, آفس کی ٹریننگ کلاس شہر کے خراب حالات کی وجہ سے میں نے لیٹ جوائن کی۔ کچھ کالج کے دوستوں سے ملاقات ہوئی۔ باتوں کے دوران ایک لڑکے پر نظر پڑی, پروقار لہجہ, کسرتی بدن, پوچھا یہ کون ہے جواب ملا سلیم ہے خود کو کوئی بڑی چیز سمجھتا ہے, ہر بات پہ اپنی نئی بات لاتا ہے۔ میں نے غور سے دیکھا تو چہرے پہ علم کا عکس اور جسم سے مظبوط معلوم ہوئے, دل میں تھوڑی سی حسد پیدا ہوئی کیونکہ یہ دونوں باتیں میں خود میں سمجھتا تھا.   آؤ ذرا اس کا علم اور طاقت آزماتے ہیں یہی سوچ کر بات شروع کی,آہستہ آہستہ چند دنوں میں ہی میں ان کا گرویدہ ہوگیا۔ حسد معدوم ہوکر محبت میں تبدیل ہوگئی,رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہوگئے.   ان کی وجہ سے میں اپنے حلقہُِ احباب میں اور مقبول ہوگیا.لکھائی دیکھ کر لکھنے والے کے بارے میں سب کچھ بتادینا, انگلش کے وہ الفاظ جو شاید کسی ڈکشنری میں نہ ملیں ان کے معنی بتادینا, اردو نظم یا نغمے کا انگریزی میں ترجمہ اس انداز سے کرنا کہ اس کی نغمگی برقرار رہے, اگر کوئی انگریز شاعر پڑھ لیتا تو عش عش کر اٹھتا. اور سب سے بڑی بات یہ...

Blogger

This post was published via email. If you are feeling any difficulty, please let me know & post via email. You can ask me the posting email address. Regards Syed Muhammad Saleem Qadri Noori Naqshbandi